اللَّهُمَّ رَبِّ أَوۡزِعۡنِيٓ أَنۡ أَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ ٱلَّتِيٓ أَنۡعَمۡتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَٰلِدَيَّ وَأَنۡ أَعۡمَلَ صَٰلِحٗا تَرۡضَىٰهُ وَأَدۡخِلۡنِي بِرَحۡمَتِكَ فِي عِبَادِكَ ٱلصَّٰلِحِينَ.
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ وَالْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ.
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى ، وَالتُّقَى ، وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى.
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعًا ، وَرِزْقاً طَيِّباً ، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً.
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي ، وَعَافِنِي ، أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ ضِيقِ الْمَقَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
اے اللہ! میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما۔
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی، عافیت اور سلامتی مانگتا ہوں۔
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی اور بے نیازی مانگتا ہوں۔
اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں۔
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھے ہدایت دے، مجھے رزق دے اور مجھے عافیت دے۔ میں قیامت کے دن کھڑے ہونے کی جگہ کی تنگی سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
"حَسۡبِيَ ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ١٢٩ ". [التَّوْبَةُ - 129].
”اللہ مجھے کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسا کیا اور وہ عظیم عرش کا رب ہے۔“ [سورۃ التوبہ، ۱۲۹]۔
آپ کے روزانہ اذکار، انٹرنیٹ کے بغیر۔ مفت۔
Android · iPhone · iPad
Those who surrounded the Messenger of Allah, Allah bless him and give him peace, said: ‘By Allah, you do not have more right to it than we do. We have surrounded the Messenger of Allah, Allah bless him and give him peace, lest the enemy attack him by surprise. Therefore, the booty is ours’. Those who had seized the spoils and booty said: ‘By Allah, you do not have more right to it than we do. We have seized, it is therefore ours’. Allah, exalted is He, then revealed (They ask thee (O Muhammad) of the spoils of war) and so the Messenger of Allah, Allah bless him and give him peace, divided it on them in equal shares”.